Category: Urdu Poetry

سلسلے // زینب نغمان

زیرِ قید ہوںاپنے ہی بنائے پنجروں میںپیر جکڑے ہیںانگنت زنجیروں میںکئ خیال ہیں کئ سوال ہیںالجھی ہوں اپنی ہی لکیروں میں ہر ہوا کا جھونکا نئے سوال لے آتا ہےمیرے ان پھڑپھڑاتے پروں کونئے بوجھ دے جاتا ہےجواب تلاشتی ہوں میں ہر سوپر ہر قدم پر اندھیرا گھنا ہو جاتا ہے درد نہیں ہے،ایک خالی […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

آخری حد // ہالہ رفیق

آخری حد // ہالہ رفیق سمائے عشق ہو اور ہم نہ سننے آئیں دلبر کو تو محفل ملتوی کرنے کی اک دزخواست بھیجیں گے مگر اس مسودے میں کوئی بھی محفل نہیں ہوگی سماعت عشق نی ہوگی خواب وصل نہ ہوگا ہم ان کو یہ کہیں گے “مشغلہ اچھا نہیں انکا” کہ ان دلدار باتوں […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

میری دنیا // زینب نغمان

میری دنیا // زینب نغمان ایک چائے کے کپ کا انتظار کرتے ایک نئی کہانی سوچ لیتی ہوں یونہی چلتے چلتے ،الفاظوں کے خزانے سے ایک ہیرا میں چُن لیتی ہوں کھوئی رہتی ہوں اپنے ہی خیالوں میں الجھی ہوں انگنت سوالوں میں ان عادتوں کی وجہ سے پاگل بھی کہلاتی ہوں تو کچھ نئے قصّوں سے دل کو بہلاتی ہوں اس بےرنگ سی دنیا […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

کون ہو تم ؟؟؟؟ // پرھ اعجاز

کون ہو تم ؟؟؟؟ // پرھ اعجاز کون ہو تم ؟ کیوں تم میرا تعاقب کئے ہوئے ہو؟ میں تم سے ہمیشہ بھاگتی رہی تم سے بے حد نفرت کرتی رہی لیکن تم نے پھر بھی مجھے ڈھونڈ لیاآخر کیا چاہتی ہو تم؟اور کتنی اذیت دوگی مجھے ؟کیا تم بے خبر ہو میرے درد سے ؟ ایک بات کہوں ؟ تمھاری […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

درویش کے رنگ // عین الحیات

درویش کے رنگ // عین الحیات قلب میں اک سوز ھے  روح میں اک احساس ھے تلاش خدا میں گم ھےساقئ درویشی کےعجب رنگ ہیں باقی پاگل پن کے اس نگر میں رنگوں کی دھن سنائی دے بہتے دریا پریم گیت گاٸیں چلتی ہوا ہر سمت محبت کا پیغام دے آنکھوں میں عشق کا رنگ […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

اے پریوں جیسے بالوں والی حسین سی لڑکی! // جویریہ منصور

،خوابوں کے سمندر میں تیرتی تصور کی آنکھ سے خوشیاں سمیٹتی اے پریوں جیسے بالوں والی حسین سی لڑکی تو اس خبر سے نا آشنا ہے کہ دلوں کے اس کھیل میں دل والے زندگی ہار جاتے ہیں اپنے ہی پیروں پر کلہاڑیاں مار جاتے ہیں مقدر سنوارنے کی آس میں خود کو کانٹوں کی […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

گراُسکو ہماری محرومیوں کا خیال ہوتا // اریبہ سلیم

،گر اُسکو ہماری محرومیوں کا خیال ہوتا ،پھر مُحبت کی دوڑ میں ہمارا یہ حال ہوتا؟ ،گر ہجر کی شب اتنی آسانی سے گُزر سکتی ،کسی کو محبوب کے جانے کا بھلا ملال ہوتا؟ ،گر عاشق ملنگ بننا اتنا آسان ہوتا ،تو قلندر کے مزار پر کبھی دھمال ہوتا؟ ،گر محبتوں کے بدلے محبتیں ہی […]

Sharing Is Caring
Continue Reading