Category: Urdu Literature

لِسّان // لاریب رضوی

لِسّان // لاریب رضوی 2 قسط    چار سال   °°°°°° زندگی خوشگوار گزر رہی تھی وقت کی رفتار تیز ھوگئ تھی۔ اُس حسین سمندر کی صبح کو گزرے چار برس بیت گئے تھے۔ کئ لوگوں کی نظریں بدلیں اور دنیا کی نظارے بھی بدلے نہیں بدلا تو اسکا پچھتاوا اور اس کی دل کی […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

لِسّان // لاریب رضوی

لِسّان // لاریب رضوی 1 قسط  کامل یقین °°°°°° لِسّان // لاریب رضوی وہ سامنے سنہری دھوپ میں نہاے گھاس کے میدان کو دیکھ رہی تھی ۔وہ اکثر صبح یہاں آکر کسی بھی خالی لکڑی کی بینچ پر بیٹھ کر قدرت کے حُسن کو دیکھتی تھی ۔ سورج کی کرنوں کا آہستہ آہستہ باغ کی […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

میری دنیا // زینب نغمان

میری دنیا // زینب نغمان ایک چائے کے کپ کا انتظار کرتے ایک نئی کہانی سوچ لیتی ہوں یونہی چلتے چلتے ،الفاظوں کے خزانے سے ایک ہیرا میں چُن لیتی ہوں کھوئی رہتی ہوں اپنے ہی خیالوں میں الجھی ہوں انگنت سوالوں میں ان عادتوں کی وجہ سے پاگل بھی کہلاتی ہوں تو کچھ نئے قصّوں سے دل کو بہلاتی ہوں اس بےرنگ سی دنیا […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

بابا // عفیفہ ہزل

میرے سوال مجھے تنگ کر رہے ہیں بہت اذیت دے رہے ہیں۔دنیا تنگ کر دی گئ ہے مجھ پر، بتاؤ کس گناہ کی سزا مل رہی ہے؟کوئ بھی انسان ایک حد تک مضبوط رہ سکتا ہے کہیں نہ کہیں مکڑی کے جالے جیسی کمزوری چھپی ہوتی بس اس کی حفاظت میں لگا رہتا ہے۔ ذرا سا […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

پھنس گئ تو پھڑکن کیسی // عفیفہ ہزل

تعفن زدہ جوہڑ کے بیچوں بیچ گرد میں اٹی، سرمئ زلفوں میں چھپی ایک وجیہ صورت آج پھر ایک ہی تکرار پکڑے، ایک ہی دھن پر ایک ہی راگ الاپ رہی تھی۔ میرا ساون مجھ میں لوٹ آیا ہے جو مجھے مور ناچ دکھائے گا ایک ہفتہ ایک صدی پر محیط تھا شاید۔۔ایک اتوار سے دوسری اتوار […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

کون ہو تم ؟؟؟؟ // پرھ اعجاز

کون ہو تم ؟ کیوں تم میرا تعاقب کئے ہوئے ہو؟ میں تم سے ہمیشہ بھاگتی رہی تم سے بے حد نفرت کرتی رہی لیکن تم نے پھر بھی مجھے ڈھونڈ لیاآخر کیا چاہتی ہو تم؟اور کتنی اذیت دوگی مجھے ؟کیا تم بے خبر ہو میرے درد سے ؟ ایک بات کہوں ؟ تمھاری تپش نے مجھے اندر تک جھلسا دیا […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

درویش کے رنگ // عین الحیات

قلب میں اک سوز ھے  روح میں اک احساس ھے تلاش خدا میں گم ھےساقئ درویشی کےعجب رنگ ہیں باقی پاگل پن کے اس نگر میں رنگوں کی دھن سنائی دے بہتے دریا پریم گیت گاٸیں چلتی ہوا ہر سمت محبت کا پیغام دے آنکھوں میں عشق کا رنگ چڑھائے چھوڑکے ورد، وظیفے سارے رقصوں […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

اے پریوں جیسے بالوں والی حسین سی لڑکی! // جویریہ منصور

،خوابوں کے سمندر میں تیرتی تصور کی آنکھ سے خوشیاں سمیٹتی اے پریوں جیسے بالوں والی حسین سی لڑکی تو اس خبر سے نا آشنا ہے کہ دلوں کے اس کھیل میں دل والے زندگی ہار جاتے ہیں اپنے ہی پیروں پر کلہاڑیاں مار جاتے ہیں مقدر سنوارنے کی آس میں خود کو کانٹوں کی […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

گراُسکو ہماری محرومیوں کا خیال ہوتا // اریبہ سلیم

،گر اُسکو ہماری محرومیوں کا خیال ہوتا ،پھر مُحبت کی دوڑ میں ہمارا یہ حال ہوتا؟ ،گر ہجر کی شب اتنی آسانی سے گُزر سکتی ،کسی کو محبوب کے جانے کا بھلا ملال ہوتا؟ ،گر عاشق ملنگ بننا اتنا آسان ہوتا ،تو قلندر کے مزار پر کبھی دھمال ہوتا؟ ،گر محبتوں کے بدلے محبتیں ہی […]

Sharing Is Caring
Continue Reading

وفا صدیقعی // لوگ کیا سوچیں گے؟

اس وقت میں آواز نہیں اٹھا سکی کیونکہ تب میں عمر کے اس حصے میں تھی جب مجھے نا سمجھ تصور کیا جاتا تھا۔ وقت گزرا اور میں سمجھدار ہوگئ۔ پھر میرے منہ سے نکلے ہر جملے کے ساتھ بہت سے لوگوں کی عزتیں منسلک ہو گئیں۔ زندگی نے کئ دن رات اور دیکھے تو […]

Sharing Is Caring
Continue Reading