دل کے فیصلے // زینب نغمان

Published on :

آج پھر وہیں بیٹھی ہوں۔ رات اندھیری ہے، لیکن تارے جگنو سے دمک رہے ہیں،بہت دور تک ہلکی ہلکی روشنی پھیلا رہے ہیں۔ چاند کہیں گم ہے۔ کتنی عجیب بات ہے نا،مجھے لگا بس میرا چاند کھویا ہے۔ پر آج تو حقیقتاً اماوس کی رات ہے ۔ کیا اتفاق ہے […]

Jaweria Mansoor//بچپن سے لڑکپن تک کا سفر

Published on :

  آفتاب طلوع ہونے کی تیاری مکمل جوش و خروش سے کر رہا تھا۔ نیم تاریکی میں ڈوبا پھولوں سے مہکتا چمن نسیمِ صبح میں اپنے عطر کی طلسماتی خوشبو گھول رہا تھا اور سحر کی یہ ٹھنڈی ہوا اس طلسماتی مہک کو ساتھ لیے دور دور تک اسکے جادو […]

محمّد اویس رضا // خوابوں کی کشمکش

Published on :

رات کے تقریباً دو بج کر پینتالیس منٹ ہوۓ تھے کے جب وہ گھر میں داخل ہوا ۔ اس کے گمان کے عین مطابق گھر میں سب سو رہے۔ اس نے آہستہ سے گھر کا مین ڈور بند کیا اور پھر بغیر کوئی آواز کیے گھبراتا ہوا آہستہ آہستہ اپنے […]

اندرونی جنگ//جویریہ منصور

Published on :

نوشین ایک غیر ملکی کالج میں زیر تعلیم ہونہار طالبہ تھی جو ذہانت کی جنگ میں کٸ سالوں سے اس انٹر کالج کی اولین فاتح تھی۔ اپر کلاس سے تعلق رکھنے والی اس طالبہ نے پچھلے چودہ سالوں میں اپنے ادارے کو بیش بہا میڈلز اور شیلڈز سے نوازا تھا۔ […]

تلخ حقيقت//جویریہ منصور

Published on :

رات بہت ہو چکی تھی ہر سمت سناٹے کا راج تھا، تنہایوں کی مہک دور دور تک پھیلی ہوی تھی، دل اتنا چییخ چکا تھا کہ اب آواز بیٹھ چکی تھی۔ چاروں اور پھیلی خاموشی میں بھی دل کی کراہ سنائی نہ دے رہی تھی۔ اب ہر طرف چھاے سناٹے […]