کون ہو تم ؟؟؟؟ // پرھ اعجاز

کون ہو تم ؟؟؟؟ // پرھ اعجاز

کون ہو تم ؟ 
کیوں تم میرا تعاقب کئے ہوئے ہو؟ 
میں تم سے ہمیشہ بھاگتی رہی 
تم سے بے حد نفرت کرتی رہی 
لیکن تم نے پھر بھی مجھے ڈھونڈ لیا
آخر کیا چاہتی ہو تم؟
اور کتنی اذیت دوگی مجھے ؟
کیا تم بے خبر ہو میرے درد سے ؟ 
ایک بات کہوں ؟ 
تمھاری تپش نے مجھے اندر تک جھلسا دیا ہے 
خون کے آنسوں روتی ہوں میں
تم نے میری روح تک کو لہولہان کر دیا
پھر بھی تمھیں قرار نہیں
اور کتنے دل توڑو گی ؟
تمہھاری تڑپ میں اور کتنی آنکھیں اشکبار ہونگی؟
کیوں رلایا تم نے مجھے ؟ 
کیا تمھیں مانگا نہیں تھا میں نے ؟ 
یا پھر کمی تھی میری وفاؤں میں؟ 
تم وہی ہو نا جو دو دلوں کو جوڑ دیتی ہو؟
پھر میرا کیا قصور تھا ؟
مجھے کیوں توڑ دیا ؟ 
میں تو ویسے بھی تنہا تھی
پھر مجھے کیوں اور تنہا کردیا؟
کیا ہوتا جو تم میرے سفر میں میرے ہمراہ ہوتی؟ 
میں بھی تمھیں ہر پل محسوس کرتی
سنو !
تم وہی ہونا جو دل آباد کرتی ہو؟ 
پھر مجھے کیوں برباد کردیا ؟ 
تم تو وہی محبت ہو نا ؟
جو مسکرانے کی وجہ بنتی ہو
پھر میری مسکراہٹ کیوں مدھم سی ہوگئ؟ 
تم وہی محبت ہو نا ؟

کون ہو تم ؟ 
کیوں تم میرا تعاقب کئے ہوئے ہو؟ 
میں تم سے ہمیشہ بھاگتی رہی 
تم سے بے حد نفرت کرتی رہی 
لیکن تم نے پھر بھی مجھے ڈھونڈ لیا
آخر کیا چاہتی ہو تم؟
اور کتنی اذیت دوگی مجھے ؟
کیا تم بے خبر ہو میرے درد سے ؟ 
ایک بات کہوں ؟ 
تمھاری تپش نے مجھے اندر تک جھلسا دیا ہے 
خون کے آنسوں روتی ہوں میں
تم نے میری روح تک کو لہولہان کر دیا
پھر بھی تمھیں قرار نہیں
اور کتنے دل توڑو گی ؟
تمہھاری تڑپ میں اور کتنی آنکھیں اشکبار ہونگی؟
کیوں رلایا تم نے مجھے ؟ 
کیا تمھیں مانگا نہیں تھا میں نے ؟ 
یا پھر کمی تھی میری وفاؤں میں؟ 
تم وہی ہو نا جو دو دلوں کو جوڑ دیتی ہو؟
پھر میرا کیا قصور تھا ؟
مجھے کیوں توڑ دیا ؟ 
میں تو ویسے بھی تنہا تھی
پھر مجھے کیوں اور تنہا کردیا؟
کیا ہوتا جو تم میرے سفر میں میرے ہمراہ ہوتی؟ 
میں بھی تمھیں ہر پل محسوس کرتی
سنو !
تم وہی ہونا جو دل آباد کرتی ہو؟ 
پھر مجھے کیوں برباد کردیا ؟ 
تم تو وہی محبت ہو نا ؟
جو مسکرانے کی وجہ بنتی ہو
پھر میری مسکراہٹ کیوں مدھم سی ہوگئ؟ 
تم وہی محبت ہو نا ؟

جو من میں بس جائے تو

روح تک کو سرشار کردیتی یے

پھر میرے ساتھ ایسا کیوں کیا؟ 

میرے من میں بس کر بھی

تم میری روح میں کیوں نہ سمائی؟

تم کیسی محبت ہو؟ 

کہ مجھے ایسے بندھن میں باندھ دیا

جو مجھے اور تنہا کر گیا

اے محبت!

اب سُن فریاد میرے اِس دل کی

اور مجھے آزاد کر اپنے حصار سے

کون ہو تم ؟؟؟؟ // پرھ اعجاز

Sharing Is Caring
Recommended For You

Leave a Reply

Leave a Reply

  Subscribe  
Notify of