148
70 shares, 148 points

زینب نغمان // سلسلے

زیرِ قید ہوں
اپنے ہی بنائے پنجروں میں
پیر جکڑے ہیں
انگنت زنجیروں میں
کئ خیال ہیں کئ سوال ہیں
الجھی ہوں اپنی ہی لکیروں میں

ہر ہوا کا جھونکا نئے سوال لے آتا ہے
میرے ان پھڑپھڑاتے پروں کو
نئے بوجھ دے جاتا ہے
جواب تلاشتی ہوں میں ہر سو
پر ہر قدم پر اندھیرا گھنا ہو جاتا ہے

درد نہیں ہے،ایک خالی پن ہے
کوئی چوٹ لگ بھی جائے
تو ہر احساس سُن ہے
تنہا نہیں ہوں میں ،ہونا ممکن ہی نہیں
بھیڑ  ہے خیالوں کی ، عجیب سی دھند ہے

 مسکراہٹ تو ہے لبوں پر
شاید سکوں کی کمی ہے
نم سا ہے دل کا ہر گوشہ
شاید بارش ابھی ہی تھمی ہے
اس جزیرے پر کوئی اور دکھا نہیں
شاید بھٹک رہے صرف ہم ہی ہیں

کبھی چیخ اٹھنے کا جی چاہتا ہے
کبھی ہلکی سی آہٹ پر دل لرز جاتا ہے
اب ٹکڑے بکھرے ہیں تو وقت تو لگےگا
دھیرے دھیرے ہی سیکھا صبر جاتا ہے

خاموشی اور شور کا
الگ ہی امتزاج ہے
سوچ گہری ہے
صفحوں کی کمی آج ہے
سیاہی بھی  شاید آخری دموں پر ہے
پر کبھی نہ رکنا 
میرے الفاظوں کا مزاج ہے

جواب تو مجھے مل ہی جائینگے
پھر سوال نئے خود ہی آئینگے
یہ سفر اختتام تک پہنچےگا نہیں
لیکن حد تک آ کر ہم کیا پائیں گے

یہ بکھرے ٹکڑے بھی جڑ ہی جائیں گے
کھوئے ہوئے کاغذ مل ہی جائینگے
کہانی پھر بھی مکمّل نا ہو پائے گی
یہ قصّے ، یہ لمحے
کیا ہوگا اگر یج سلسلے تھم جائینگے
زینب نغمان // سلسلے


Like it? Share with your friends!

148
70 shares, 148 points

What's Your Reaction?

hate hate
80
hate
confused confused
320
confused
fail fail
200
fail
fun fun
160
fun
geeky geeky
120
geeky
love love
400
love
lol lol
40
lol
omg omg
320
omg
win win
200
win

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format