149
70 shares, 149 points

آخری حد // ہالہ رفیق

سمائے عشق ہو اور ہم نہ سننے آئیں دلبر کو

تو محفل ملتوی کرنے کی اک دزخواست بھیجیں گے

مگر اس مسودے میں کوئی بھی محفل نہیں ہوگی

سماعت عشق نی ہوگی خواب وصل نہ ہوگا

ہم ان کو یہ کہیں گے “مشغلہ اچھا نہیں انکا”

کہ ان دلدار باتوں میں ہمیں دکھتا نہیں کچھ بھی

زمانے میں بہت کچھ کام ہیں ہم کو سوا اس کے

بہت امید ہے ہم کو کہ دنیا کوچ کر جائے

اور ہم بھی اس کی خاطر اپنا کچھ اقدام کر جائیں

ہمیں فرصت نہیں ہے آپکی نظروں میں رہنے کی

بہت اونچی اڑانیں ہیں بہت چھوٹے زمانے ہیں

ہمیں اس خاک پہ رکنا نہیں منظور اے دلبر 

ہمیں پرواز کرنے دے ان نیلے آسمانوں میں

ہم اس کی آخری حد پہ بسیرا کرنا چاہتے ہیں

نہ تم روکو ہمیں پرواز سے اس آسمانی کی

اور ہم کو کوچ کرنے کے لیے اک مدعا بھیجو 

کہ ہم تو اب خدا کی راہ میں پر پھیلائیں گے

کہ اس نے ہی ہمیں پرواز کی طاقت عطاء کی ہے

وہی ہے جو ہمیں لے جائے گا اپنے جہانوں میں

نہ کوئی غم وہاں ہوگا نہ کوئی دکھ رکھا ہوگا

سکون دل میسر ہو قرار روح بھی ممکن

سنو اے جان جاں یہ مشورہ میرا رہا تم کو 

کی تم بھی اب خدا کی راہ میں نظرانہ ہو جاو

خودی کو بھول کر رب میں ہی بےگانہ ہو جاو

سنو اے جان جاں میرا رہا یہ مشورہ تم کو.

آخری حد // ہالہ رفیق



Like it? Share with your friends!

149
70 shares, 149 points

What's Your Reaction?

hate hate
120
hate
confused confused
360
confused
fail fail
240
fail
fun fun
200
fun
geeky geeky
160
geeky
love love
40
love
lol lol
80
lol
omg omg
360
omg
win win
240
win

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format